the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے آج کہا کہ اگر ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن ملک کی صدر چنی گئیں تو ان کے ساتھ انتظامی کام کرنے میں انہیں دلچسپی نہیں ہے۔
بائیڈن نے کل ایک انٹرویو میں کہااگر محترمہ کلنٹن صدر بنتی ہیں کو ان کے



لئے میں سب کچھ کر سکتا ہوں لیکن ان کے انتظامی ٹیم کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔ محترمہ کلنٹن کی انتخابی مہم سے جڑے ذرائع کے مطابق آٹھ نومبر کو ہونے والے انتخابات میں اگر وہ کامیاب ہوتی ہیں تو مسٹر بائیڈن کو وزارت خارجہ کا کام دینے پر غور کیا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.